پاکستان عالمی ادارہ محنت کی گورننگ باڈی کا باضابطہ رکن منتخب

پاکستان عالمی ادارہ محنت کی گورننگ باڈی کا باضابطہ رکن منتخب

پاکستان عالمی ادارہ محنت کی گورننگ باڈی کا باضابطہ رکن منتخب ہو گیا ہے۔

جنیوا میں بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے 109 ویں اجلاس کے دوران سال 2021 سے 2024  کی مدت کیلئے پاکستان سمیت ایشیاء پیسیفک گروپ سے چار اراکین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق گورننگ باڈی آئی ایل او کا ایک اہم پالیسی اور فیصلہ ساز ادارہ ہے جو 56 باقاعدہ اراکین پر مشتمل ہے۔ ترجمان کے مطابق 1947 میں تنظیم میں شمولیت کے بعد سے پاکستان سات مرتبہ آئی ایل او کی ایگزیکٹو باڈی کا باقاعدہ رکن رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز آج …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons