اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب خان نے بتایا کہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں اور  حسن علی کی واپسی ہوئی ہے۔

واضح رہے اسلام آباد یونائیٹڈ نے گزشتہ روز آصف علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر سے ملاقات

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر سے ملاقات

 وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر برائے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons