پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 6 کے17 ویں میچ میں  پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظبی میں جاری پی ایس ایل کا  آج دوسرا میچ زلمی اور قلندرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے جب کہ اس سے قبل ہونے والے میچ میں  ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

World is facing huge infrastructure gap, which is widening up with every passing year. MGI, …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons