بیرون ملک جانے والے افراد کو فائزر کی تیار کردہ ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

بیرون ملک جانے والے افراد کو فائزر کی تیار کردہ ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں اور حجاج کرام کو فائزر کی تیار کردہ ویکسین نہیں لگائی جا سکے گی۔

بیان کے مطابق کوویکس کے ساتھ طے شدہ معاہدہ کے تحت یہ ویکسین صرف کم قوت مدافعت کے حامل افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان اس معاہدے کی پاسداری کرنے کا پابند ہے۔ بیان کے مطابق دائمی امراض کا شکار ہونیوالے افراد بھی اب ویکسین لگواسکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons