پاکستان خطے کے امن کیلئے پرعزم ہے، طاہر اشرفی

پاکستان خطے کے امن کیلئے پرعزم ہے، طاہر اشرفی

ذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندے مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے امن کیلئے پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

اسلام آباد میں پاک افغان علماء کانفرنس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا امن افغانستان میں امن سے وابستہ ہے۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ اسلام امن، محبت اور رواداری کا مذہب ہے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے علماء کا تشدد کے خلاف متفقہ موقف ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

World is facing huge infrastructure gap, which is widening up with every passing year. MGI, …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons