کپاس کی کم سے کم امدادی قیمت کا جلد اعلان کردیا جائے گا، سید فخرامام

کپاس کی کم سے کم امدادی قیمت کا جلد اعلان کر دیا جائے گا، سید فخرامام

قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخر امام نے کہاہے کہ کپاس کی کم سے کم امدادی قیمت کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔

انہوں نے اسلام آباد میں اس حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ کپاس کی کم سے کم امدادی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی معیشت میں کپاس کی فصل دیگر فصلوں کی نسبت زیادہ اہمیت کی حامل ہے تاہم ماضی میں اس پر توجہ نہیں دی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں انسداد وباء کے لئے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں

اس وقت دنیا بھر میں متغیر ڈیلٹا وائرس کے باعث وباء کے پھیلاو میں تیزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons