امریکی صدر جوبائیڈن اپنے پہلے سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن اپنے پہلے سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن  اپنے پہلے سرکاری دورے پر  برطانیہ  پہنچ گئے ہیں۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر  برطانیہ میں قیام کے دوران ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ جی سیون کا سربراہی اجلاس گیارہ جون کو  منعقد ہو گا جبکہ جی سیون تنظیم میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، جاپان، اٹلی اور یورپی یونین شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 838 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 838 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے اور اب اس وبا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons