بھارت میں کووڈ۔۱۹کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری

بھارت میں کووڈ۔۱۹کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری

بھارت میں کووڈ۔۱۹ کے باعث لاکھوں افراد کی ہلاکتوں کے بعد کرونا وائرس جانوروں میں بھی پھیل گیا ہے۔

طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ صورت حال نہ صرف جنگلی حیات کیلئے خطرہ ہے، بلکہ جانوروں اور  پرندوں کے ذریعے پھیلنے والا کرونا وائرس مزید بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔ اُدھر بھارت میں کووڈ۔۱۹ کے متاثرہ مریضوں کی تعداد  میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔ بھارت میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  حالیہ وباء کے 94 ہزار  نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ  اسی عرصے کے دوران چھ ہزار سے زائد  افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons