سی پیک کے مین لائن ون ریلوے منصوبے کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص

قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے قومی ترقیاتی منصوبوں کے تحت 2.1 کھرب روپے کی منظوری دے دی ہے۔

اس کے تحت پاکستان ریلوے کو کو 30 ارب روپے اور سی پیک کے مین لائن ون منصوبے کو 6.2 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔ مزید برآں چاروں صوبے اپنے اپنے وسائل سے 1.235 کھرب روپے فی کس خرچ کریں گے جبکہ وفاقی حکومت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 900 ارب روپےمختص کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

لامحدود ماحول دوست توانائی کی جانب چین کی اہم پیش رفت

لامحدود ماحول دوست توانائی کی جانب چین کی اہم پیش رفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons