گلوکار و موسیقار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے

گلوکار و موسیقار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے

پاکستانی گلوکار و موسیقار اور معروف آئیکونک برانڈ اوورلوڈ کے بانی فرہاد ہمایوں انتقال کرگئے۔

فرہاد ہمایوں کے انتقال کی افسوسناک خبر گلوکار کے آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے دی گئی۔

شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق فرہاد ہمایوں کا انتقال آج صبح ہوا۔

پوسٹ میں گلوکار کی موت کی وجہ کا ذکر نہیں کیا گیا تاہم 2018 میں فرہاد نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی طویل پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا تھا کہ وہ برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں اور دنیا کے بہترین سرجن ان کے آپریشن کررہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

لامحدود ماحول دوست توانائی کی جانب چین کی اہم پیش رفت

لامحدود ماحول دوست توانائی کی جانب چین کی اہم پیش رفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons