کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ریسٹورنٹ سمیت کئی دکانیں سیل

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ریسٹورنٹ سمیت کئی دکانیں سیل

انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز  کی خلاف ورزی پر ریسٹورینٹ اور دکانیں سیل کردیں۔

انتظامیہ نے لیاری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ سیل اور  3 ٹرانسپورٹ آفس پر 30 ہزار روپے  کاجرمانہ عائد کردیا۔ دوسری جانب آرام باغ میں فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 3 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ادھرڈی ایچ اے میں بھی  ایس او پیز کی خلاف ورز ی کے پیش نظر  6 دکانیں سیل کی دی گئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons