گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین اور پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کردی گئیhttps://urdu.geo.tv/latest/255172-

گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین اور پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کردی گئی

گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین اور پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کردی گئی۔

شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے لیے جانے والوں کو ہوائی سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے مسافروں کو 72 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا جب کہ گلگت بلتستان کے مقامی افراد اور سرکاری افسران ٹیسٹ کی شرائط سے مستثنیٰ ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز آج …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons