جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سائنو فام کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ویکسین سے متعلق حکومت پاکستان نے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں۔ہدایت نامے کے مطابق ویکسین کی پہلی ڈوز کے بعد دوسری ڈوز چھ ہفتوں بعد لگائی جانی چاہیے۔

ڈبلیو ایچ او نے چین کی سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی توثیق کر دی

یکم جون کو عالمی ادارہ صحت نے چین کی سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی توثیق کر دی۔ 

عالمی ادارہ صحت کے مطابق سائنو ویک ویکسین محفوظ اور موثر ہے اورعالمی معیار پر پوری اترتی ہے۔عالمی ادارہ صحت  کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل میری یینجلا سیماو  نے کہا کہ دنیا کو بڑی تعداد میں کووڈ-۱۹  کی ویکسینز درکار ہیں تاکہ عالمی سطح پر ویکسین کی غیرمساوی تقسیم  کا مسئلہ حل کیا جا سکے۔عالمی ادارہ صحت، ویکسین ساز اداروں پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنی ماہرانہ رائے، معلومات اور اعدادوشمار کا اشتراک کرتے ہوئے  کووڈ-۱۹ وبا کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons