چینی ریڈ کراس فاؤنڈیشن کی طرف سے بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت امداد کی فراہمی

چینی ریڈ کراس فاؤنڈیشن کی طرف سے ملنے والی خبر کے مطابق انسداد وبا میں بھارت کی مدد کے لیے چینی ریڈ کراس فاؤنڈیشن اور ریڈ کریسنٹ انٹرنیشنل فیڈریشن کے ذریعے بھارتی ریڈ کراس فاؤنڈیشن کو دس لاکھ امریکی ڈالرعطیہ کرے گا۔

چینی ریڈ کراس فاؤنڈیشن کے متعلقہ اہل کار نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ نقد رقم کی شکل میں امداد کے علاوہ، بھارت کی مدد کے لیے چین کی طرف سے فراہم کردہ انسداد وبا کے سازوسامان کی پہلی کھیپ بھارت کے شہربنگلور پہنچ گئی ہے۔ ان سازوسامان میں 100 آکسیجن جنریٹرز، 20 غیر جراحتی وینٹیلیٹرز اور 20  جراحتی وینٹیلیٹرز شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons