بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کوئٹہ اور ‏تربت کےعلاقوں میں ہوئے، کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں ‏کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کا دوسرا واقعہ تربت میں پاک ایران بارڈر پر پیش آیا جہاں ‏پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons