سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت نے سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ رواں سال حج آپریشن کے انعقاد کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال بھی حفاظتی تدابیر کے ساتھ کے ساتھ حج کے انعقاد کا اعلان کیا۔

حرمین شریفین کے مطابق وزارت مکمل توجہ اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کا انعقاد کرے گی۔ وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، زائرین کی صحت وسلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے‘۔

وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’ہم غیر ملکی عازمین کو بھی خوش آمدید کہنا چاہتے ہیں‘۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons