عوام رمضان اور عیدالفطر پر کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں، صدر مملکت

عوام رمضان اور عیدالفطر پر کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی وباء سے محفوظ رہنے کیلئے رمضان المبارک اور عیدالفطر کے موقع پر احتیاطی تدابیر اور سمارٹ لاک ڈاون کی پالیسیوں کی مکمل پاسداری کریں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ عوام کو اچھا رویہ اختیار کرنا چاہیئے تاکہ کرونا وائرس ہمسایہ ملک بھارت کی طرح پاکستان میں نہ پھیل سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons