چین سے کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سائنو ویک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔ خیال رہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی کل 15 کھیپیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 35 لاکھ  سے کچھ زیادہ شہریوں کو کرونا ویکسین لگائی جاسکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شنگھائی تعان تنظیم کےمتعدد اہم ثمرات ہیں، چین کی وزارت خارجہ

پندرہ جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے شنگھائی تعاون …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons