کراچی میں سندھ کے سب سے بڑے کرونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی میں سندھ کے سب سے بڑے کرونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

شہر قائد میں ایکسپو سینٹر میں عام شہریوں کے لئے کرونا ویکسینیشن آج سے شروع ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ویکسینیشن کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے، ایکسپو سینٹر میں کرونا ویکسینیشن عام شہریوں کے لئے آج سے شروع ہوگی۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن سینٹر میں 100 بوتھ بنائے گئے ہیں، سینٹر میں 30 ہزار افراد کی یومیہ ویکسینیشن کی جا سکے گی، اسی سینٹر میں سرکاری اداروں کے ملازمین کی ویکسینیشن بھی کی جا رہی ہے۔

ڈائریکٹر نرسنگ اسکول کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں 400 تربیت یافتہ نرسنگ اسٹوڈنٹس تعینات ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاک چین تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افسران کو سول اعزاز دینے کی تقریب

15 جون کو بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام پاک چین تعلقات کے فروغ میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons