سربراہِ پاک فوج کے جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

سربراہِ پاک فوج کے جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اس سرکاری دورہ کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ فوجی و سول قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons