کرونا وبا کی سنگینی کے باعث بھارت میں آئی پی ایل ملتوی

کرونا وبا کی سنگینی کے باعث بھارت میں آئی پی ایل ملتوی

کرونا وبا کی سنگینی کے باعث بھارت میں آئی پی ایل ملتوی کر دی گئ

کھلاڑیوں اور آفیشلز میں کرونا کیسز میں اضافے کے بعد بی سی سی آئی نے لیگ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ راجیو شکلا نے بیان میں کہا کہ آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کھیلنے والے متعدد کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

گزشتہ روز کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے 2 کھلاڑیوں اور چنئی سپر کنگز کے سپورٹنگ اسٹاف میں موجود 3 ارکان کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے، جس پر میچ نہ ہو سکا، آج سن رائزر کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons