مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات

مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات

مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں-

مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق 113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا ۔اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

افغان طالبان کا عیدالفطر کے دوران تین روزہ فائربند ی کا اعلان

مقامی وقت کے مطابق دس تاریخ کو افغان طالبان نے عید الفطر کے دوران تین …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons