امریکی صدر نے رواں سال 52 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دیدی

امریکی صدر نے رواں سال 52 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی ہے۔

جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک لاکھ 25 ہزار تک پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی۔ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر ٹرمپ نے اپنے دور حکومت میں امریکا میں آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد محدود کر کے 15 ہزار کر دی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons