بھارت میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ دو لاکھ سے تجاوز کر گئی-

بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3 لاکھ 55 ہزار 828 نئے کرونا کیسز اور 3 ہزار 438 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارت میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ دو لاکھ 75 ہزار سے زائد ہے اور 2 لاکھ 22 ہزار 383 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہندوستان میں مسلسل تیرہویں دن تین لاکھ سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ بن گیا ہے

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons