ایران، سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران، سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادےنے کہا کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک بشمول سعودی عرب معاملات طے کرنے کے لئے “کسی بھی سطح پر اور کسی بھی شکل میں” بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔

ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ، “لہجے اورانداز گفتگو میں تبدیلیوں سے تناؤ کو کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ خطیب زادے نے مزید کہا کہ بات چیت کا مثبت حل تب ہی نکلے گا جب رویے میں تبدیلی لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک، ایران اور سعودی عرب کے مابین بات چیت کے نتیجے میں مزید امن ، استحکام اور ترقی ہو گی۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ضمیر بےحسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے، شاہد آفریدی

جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons