پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ 7 مئی کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ 7 مئی کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بآسانی اننگز اور 116 رنز سے ہرایا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ضمیر بےحسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے، شاہد آفریدی

جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons