عیدالفطر کی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

عیدالفطر کی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔

رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظور ی دی ہے۔ 

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ضمیر بےحسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے، شاہد آفریدی

جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons