سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، معاون خصوصی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں گندم کی کثیر پیداوار متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ زراعت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ساتھ جوڑنا اس شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کی مدد سے زرعی شعبے میں ایک انقلاب آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دے رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons