ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر اکتوبر میں مکمل ہوگا، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبے پر کام آخری مراحل میں ہے اور رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔

ایکسپریس وے بندرگاہ کو فری ٹریڈ زون (ایف ٹی زیڈ) کے دوسرے مرحلے کے ساتھ مربوط کرے گی جو زون اور کاروباری ماحول کو یکساں طور پر سہولت فراہم کرے گی۔ ایک ٹویٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ 14.5 کلومیٹر آف شور ایکسپریس وے پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی ساڑھے 4 کلومیٹر سمتری سڑک زیر تعمیر ہے اور اس پر 92 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons