سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کرونا وائرس میں مبتلا

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کرونا وائرس میں مبتلا

سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کروناوائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

حزب اختلا ف کی جماعت کانگریس کے 88 سالہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو علاج ومعالجے آل انڈیا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسسز دہلی میں داخل کروادیا گیا ہے۔

88 سالہ کانگریس پارٹی کے رہنما اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر من موہن سنگھ کا اس وقت اسپشلسٹ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم علاج کر رہی ہے اور انکی صحت کا جائزہ لے رہی ہے۔

صورتحال سے آگاہ افراد کا کہنا ہے سابق وزیراعظم کی کیفیت بہتر ہے۔ اس سے قبل ہفتے کو ڈاکٹر من موہن سنگھ نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

کویت کا لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ

کویت کا لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ

کویت نے لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ کویتی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons