امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، مشتبہ شخص گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، مشتبہ شخص گرفتار

امریکی پولیس نے ریاست ٹیکساس کے شہرآسٹن میں فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کرلی ہے۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس کے اعلیٰ عہدیداران نے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے 41 سالہ اسٹیفن نکولس بروڈرک کی شناخت بطور مشتبہ حملہ آور کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا ،جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

کویت کا لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ

کویت کا لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ

کویت نے لبنان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ کویتی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons