بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وا ئرس کےکیسز میں اضافے کے بعد26 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں شام 6 سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران نئی دہلی میں تمام مارکیٹیں بند رہیں گی اور ریستوران میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

