تازہ ترین
وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے 3 روزہ سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے

وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے 3 روزہ سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے 3 روزہ سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے۔

متحدہ عرب امارات میں قیام کے دوران وزیر خارجہ اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے مواقع جیسے امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر نے صوبہ چِھنگ ہائی کے ماحولیاتی تحفظ کو قومی ترجیح قرار دے دیا

چینی صدر نے صوبہ چِھنگ ہائی کے ماحولیاتی تحفظ کو قومی ترجیح قرار دے دیا

چینی صدر شی چن پھنگ نے چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے ماحولیاتی تحفظ کو قومی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons