نائجیریا کے علاقے Damasak میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں بیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہزاروں افراد علاقے سے نقل مکانی کر گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق مغربی افریقہ کے صوبے کے جنگجوئوں نے Borno کے علاقے پر ایک ہفتے کے دوران کئے گئے تین حملوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور مکانات کو نذر آتش کر دیا۔
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

