پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق میچز یکم سے 20 جون تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے- پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز سنگل ہیڈر ہوں گے اور پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان منعقد ہو گا۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچز ملتوی کر دیے گئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

افغان طالبان کا عیدالفطر کے دوران تین روزہ فائربند ی کا اعلان

مقامی وقت کے مطابق دس تاریخ کو افغان طالبان نے عید الفطر کے دوران تین …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons