جنوبی سوڈان کے صدر نے جنرل سانٹینوڈینگ وول کو ملک کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا

جنوبی سوڈان کے صدر نے جنرل سانٹینوڈینگ وول کو ملک کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا

جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر نے جنرل سانٹینوڈینگ وول کو ملک کا نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے۔

سوڈانی صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکورٹی سروسیزکے ڈائریکٹر جنرل اور سوڈانی نائب وزیر دفاع کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اُدھر اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق 2013ء میں سوڈان میں شروع ہونے والی خانہ جنگی کےخاتمے کے حوالے سے طے شدہ امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی سوڈان میں پرتشدد کارروائیوں کا رحجان برقرار ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons