سعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا: سعودی وزیر ِتوانائی

سعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا: سعودی وزیر ِتوانائی

سعودی وزیر برائے توانائی عبد العزیز بن سلمان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا۔عبد العزیز بن سلمان آل سعود کے مطابق سعودی عرب کے اردن، مصر، عراق اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ پاور گرڈ منسلک کرنےکے منصوبے جاری ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons