چینی کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچا دی گئی

چینی کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچا دی گئی

چینی کمپنی سائینو ویک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچادی گئی ہے۔

فلپائن نے یہ خوراکیں چین سے درآمد کی ہے۔اب تک چین کی جانب سے فلپائن کو سائنو ویک بائیوٹیک ویکسین کی کُل 25 میلین خوراکیں پہنچائی گئی ہیں۔فلپائن کی حکومت نے رواں سال 70 میلین افراد کو کورونا ویکیسن لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons