چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم

چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم

چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم

چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے اس امر پرز ور دیا ہے کہ ملک میں رواں سال میکر و پالیسی کے تسلسل ، استحکام اور پائیداری کو برقرار رکھا جائے گا۔ چینی معیشت کے حوالے سے منعقدہ ایک سپموزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے اثرات سے معاشی بحالی کے عمل کو جاری رکھنے کے باوجود میکر و پالیسی میں زیادہ تبدیلی نہیں لائی جائے گی ۔ اس موقع پر چینی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کی معقول امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کوششیں کی جانی چاہیئں ۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons