وزیِر داخلہ کا کراچی میں مزید نادرا اور پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کا اعلان

وزیِر داخلہ کا کراچی میں مزید نادرا اور پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں مزید نادرا اور پاسپورٹ دفاتر قائم کیے جائیں گے،

جبکہ رواں سال جون تک کراچی سےالیکٹرانک پاسپورٹ کا اجراء بھی کیا جائے گا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ان کی وزارت کے دور میں تین لاکھ سے زائد ویزے جاری کئے گئے اور بارہ ہزار ویزے منسوخ کئے گئے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا اور ایران کے ساتھ سرحد پرکام جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons