ملکہ الزبتھ کے آنجہانی شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل بروز ہفتہ کے روز ادا کی جائیں گی

ملکہ الزبتھ کے آنجہانی شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ہفتے کے روز سینٹ جارج چیپل میں ادا کی جائیں گی۔

تدفین سے پہلے شام تین بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ کرونا وائرس گائیڈ لائن کے سبب جنازے میں 30 افراد کی شرکت ہی ممکن ہوسکے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کرگئے تھے، اُن کی عمر 99 برس تھی ۔

یہ خبر پڑھیئے

بھارت کو اب پاکستان کے ساتھ با معنی مذاکرات کی طرف آنا چاہیئے: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

امریکہ اور مغرب اپنے گریبان میں جھانکیں: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons