انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں 6.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں 6.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

مقامی زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 70 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ضمیر بےحسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے، شاہد آفریدی

جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons