امریکی سرمایہ کاروں کا جوبائیڈن انتظامیہ سے مالیاتی قوانین تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکی سرمایہ کاروں کا جوبائیڈن انتظامیہ سے مالیاتی قوانین تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکی سرمایہ کار اور سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتے ہوئے عدم مساوات کو دور کرنے کے لئے کاروبار اور مالیاتی قوانین میں اصلاح کرے۔

امریکی جریدے فوربس کے مطابق امریکی سرمایہ کاروں نے کہا ہے کہ کووڈ۔۱۹ نے امریکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس سے امریکہ میں بے روزگار ی میں اضافہ اور متعدد کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہوچکی ہیں۔

اُدھر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے وسط میں امریکہ میں آٹھ ملین افراد غربت کا شکار ہوئے ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons