پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے، جہاں پروٹیز کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان ، فخرزمان، محمد حفیظ، حیدر علی، محمد نواز، فہیم اشرف سمیت حسن علی، عثمان قادر، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons