روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں پر حملے نہیں کریں گۓ: یوکرین

روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں پر حملے نہیں کریں گۓ: یوکرین

یوکرین نے کہا ہے کہ وہ روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے خلاف حملہ نہیں کرے گا جنہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں دوعلاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔

یوکرین کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے ایک بیان میں کہا کہ زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طاقت کے استعمال کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری آبادی اور فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے جو ہمارے لئے ناقابل قبول ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons