پاکستان کی ساحلی پٹی کی حفاظت کیلئے کوسٹ گارڈز کا کردار قابل ستائش ہے، فاقی وزیر داخلہ

پاکستان کی ساحلی پٹی کی حفاظت کیلئے کوسٹ گارڈز کا کردار قابل ستائش ہے، فاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز نے ملک دشمن عناصر بالخصوص منشیات اور انسانی اسمگلروں کے خلاف ہمیشہ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹرکورنگی میں جوانوں کی منعقدہ پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کا شمار ملک کی ایک اہم اور باوقار فورس کے طور پر کیا جاتا ہے جو بیک وقت سمندر اور زمین پر تعینات ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ضمیر بےحسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے، شاہد آفریدی

جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons