این سی او سی کا کووڈ۔۱۹ سے متعلق پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

این سی او سی کا کووڈ۔۱۹ سے متعلق پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حالیہ وباء سے متعلق پابندیوں کو 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

این سی او سی کے مطابق رمضان المبارک کے دوران پابندیوں سے متعلق اجلاس 12 اپریل کو ہو گا جس میں پابندیوں پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ این سی او سی نے کرونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 11 اپریل تک مختلف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons