ملک میں کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید سو سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انچاس ہزارانہتر افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، پانچ ہزار ایک سو انتالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ وباء سے اب تک پندرہ ہزار تین سوانتیس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور چھ لاکھ ستائیس ہزار پانچ سواکسٹھ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons