اسرائیل کا شام پر میزائل سے حملہ، 4 فوجی اہلکار زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی فوج کے میزائل حملے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے۔

شام کے سرکاری خبر رساں ادارے صنعاء کے مطابق اسرائیل کی جانب سے دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کئے گئے، تاہم دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کیلئے سرگرم برطانوی گروہ کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں میں اسلحہ ڈپو تباہ کیا گیا، جس کا تعلق ایران سے تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons