کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے Elbow Strike کے مقابلے میں بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے دی۔

کراچی سے تعلق رکھنے والی مارشل آرٹس فائٹر نے بھارتی فوجی کی اہلیہ کا 258 بار اپنے ہدف کو کہنی مارنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں اپنے ہدف کو دونوں کہنیوں سے 272 بار نشانہ بناکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons